جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق کے اہم انکشافات کے بعدنیب کی بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کوگرفتارکرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)نیب نے سابق مسلم لیگی ایم پی اے قیصر امین بٹ کو پیراگون سٹی اسکینڈل میں گرفتار کرلیا،پیراکون سٹی اسکینڈل میں چیئرمین نیب نے باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دے رکھی تھی، قیصر امین بٹ پیراگون سٹی پراجیکٹ میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے شراکت دار ہیں۔ پیر کو نیب نے سابق مسلم لیگی ایم پی اے قیصر امین بٹ کو گرفتار کرلیا، قیصر امین بٹ کو پیراگون سٹی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا، قیصر امین بٹ پیراگون سٹی پراجیکٹ میں خواجہ سعد رفیق کے شراکت دار

ہی نیب نے پیرا گون سٹی کے معاملے پر تحقیقات شروع کر رکھی ہیں، اس سے قبل خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق ان دونوں کو متعدد پر نیب نے طلب کیا تھا، ان کے بارے میں بھی تحقیقات جاری ہیں، پیراگون سٹی اسکینڈل میں چیئرمین نیب نے باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دے رکھی تھی، تین بار ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے، جو چھاپے مارنے کے باوجود گرفتار نہیں ہو سکے تھے، اس کے حوالے خواجہ سعد رفیق نے بھی قیصر امین بٹ کے حوالے سے انکشافات کئے تھے،



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…