لاہور (این این آئی) دبئی انٹرل پول کی مدد سے انتہائی مطلوب 3ملزمان کو گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرپول نے تینوں خطرناک ملزمان کو لاہور امیگریشن حکام کے حوالے کیا جن میں ڈیرہ غازی خان کا شہزاد احمد خان ، ملتان کا اظہر ارشد اورلاہور والٹن کا سد امین بوٹا شامل ہیں ۔ تینوں ملزمان کو لاہور پولیس کے حوالے کیا گیا جس کے بعد انہیں جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔
دبئی انٹرل پول کی مدد سے انتہائی مطلوب 3ملزمان کو گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا،کون کون شامل ہے؟نام منظر عام پر آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































