جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں خون پینے والے شکاری منظر عام پر آگئے،علاقہ مکینوں نے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیرپور میں خون پینے والے شکاری سامنے آ گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق خونخوار شکاریوں کے لیے ہرن کا گوشت نہیں بلکہ ان کے لیے خون زیادہ عزیز ہے، خیرپور میں شکاری ہرن کا شکار

کرکے اس کا خون پیتے ہیں، علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، علاقہ مکینوں نے بتایا کہ شکاریوں کے لیے ہرن کا گوشت نہیں بلکہ خون زیادہ لذیذ ہے اور شکاری ہرن کا شکار کرکے خون پیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…