پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے میری معصوم بیٹی کا علاج شروع کروایا لیکن اب تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ہمارے ساتھ کیسا سلوک کیا جا رہا ہے؟ والدہ کے افسوسناک انکشافات، اپیل کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیدائشی طور پر گونگی اور بہری معصوم بچی کے علاج کے لیے اس کی والدہ نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ گزشتہ حکومت میں جاری رہنے والے علاج کو دوبارہ شروع کیا جائے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس تین سالہ بچی پریسا کا اس کے والدین نے ابتدائی طور پر علاج کروایا مگر اس کے مکمل علاج کے لیے پندرہ لاکھ روپے کی ضرورت ہے جو یہ برداشت نہ کر سکے، واضح رہے کہ اس بچی کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے سابق وزیراعظم تک پہنچی

جس پر بچی کا علاج شروع کر دیا گیا لیکن نئی حکومت آنے سے علاج کا سلسلہ رک گیا ہے۔ بچی کے والد نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں بچی کے علا ج کا سلسلہ منقطع ہوگیا ہے، علاج پر 15لاکھ روپے خرچ آتا ہے جو میں برداشت نہیں کرسکتا، بچی کے والد نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ میری بچی پریسا کا علاج جاری رکھنے کی ہدایات دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بچی کے والد نے کہا کہ آپریشن کے ذریعے مشین لگ جائے گی تو یہ بھی بول اور سن سکے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…