اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

قبضہ مافیا منشا بم کا تعلق تحریک انصاف کے رہنماؤں سے نکل آیا ، چیف جسٹس کا فوری ہنگامی قدم ،معاملہ کسے دیکھنے کو کہہ دیا؟

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  رہنماؤں کا منشا بم کے بیٹوں سے قریبی تعلقات کا انکشاف،چیف جسٹس نے معاملہ  پی ٹی آئی ڈسپلنری کمیٹی کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق سپریم کورٹ میں منشا بم گرفتاری کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت ملک کرامت کھوکھر نے عدالت کو بتایا کہ منشا بم کے بیٹے کی گرفتاری روکنے کے لیے اس لیے کال کی تھی کیونکہ وہ ہماری برادری کا ہے۔جس پر چیف جسٹس نے

کہا کہ سوچ رہا ہوں کہ یہ معاملہ وزیراعظم عمران خان کے سپرد کر دوں جس کے بعد انہوں نے  منشا بم گرفتاری کے خلاف درخواست کا معاملہ پی ٹی آئی ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوا دیا۔دریں اثنا میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ منشا بم کے بیٹوں کے تحریک انصاف کے اہم رہنما عبد العلیم خان سے بھی تعلقات ہیں،جب کہ منشا بم کا بیٹا ملک طارق بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑ چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…