ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

لوٹوں کی بہار آگئی، اہم حلقے کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو شد ید مشکلات کا سامنا،سرکاری عملہ بینرز سے سرکاری گاڑی میں لوٹے اتا رنے میں مصروف ،دلچسپ صورتحال

datetime 30  ستمبر‬‮  2018 |

لا ہو ر (آ ئی این پی)لوٹوں کی بہار آگئی، اہم حلقے کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو شد ید مشکلات کا سامنا، سرکاری عملہ بینرز سے سرکاری گاڑی میں لوٹے اتا رنے میں مصروف ،دلچسپ صورتحال، قو می اسمبلی کے حلقہ این اے 131 لاہور کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو شدید مشکلات

کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے، تفصیلات کے مطا بق حلقے میں پی ٹی آ ئی امیدوار ہمایوں اختر خان کے بینرز کے ساتھ لوٹے لٹکا دئیے گئے، سرکاری عملہ ہمایوں اختر کے بینرز سے سرکاری گاڑی میں لوٹے اتار نے میں مصروف رہتے ہیں تا ہم نا معلوم افراد کی جا نب سے دو با رہ لو ٹے لٹکا دیئے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…