منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب پولیس میں بھی تبدیلی آگئی،اب کوئی سیاسی دباؤ کا فائدہ نہیں اُٹھاسکے گا،نیا ضابطہ اخلاق تیار،بارہ رکنی بورڈ تشکیل

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ اوز لگانے کا ضابطہ اخلاق تیار کر لیا، تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے بارہ رکنی بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بورڈ کے سر براہ ہوں گے کسی بھی سیاسی دبا ؤ پر ایس ایچ کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے لئے ڈی آئی جی آپریشنز نے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا۔

تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے لئے بارہ رکنی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ بورڈ میں چھ ڈویژنل ایس پیز اور ایس ایس پی آپریشنز شامل ہوں گے۔ ایس پی ڈولفن، ایس پی ہیڈ کوارٹر، ایس پی سیکیورٹی اور ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹی بھی بورڈ کا حصہ ہوں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بورڈ کے سر براہ ہوں گے کسی بھی سیاسی دبا ؤ پر ایس ایچ کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ تبدیلی کا فیصلہ متعلقہ ایس پی کی رائے پر کیا جائے گا۔اس سے قبل 30 اگست کو ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ احمد اظہر حمید کھوکھر نے آٹھ پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔انسپکٹر ریحان جمال کو جہلم سے لاہور جبکہ سید زاہد حسین کو غازی آباد لاہور سے گوجرانوالہ ریجن میں تعینات گیا ہے۔ اسی طرح شفیق احمد عثمان کا فیصل آباد، عابد رشید کا آپریشن ونگ لاہور جبکہ بشیر احمد کا چینیوٹ سے لاہور تبادلہ کر دیا گیا۔انسپکٹر ایاز احمد، منتظر مہدی اور خالد ملک کو بھی گوجرانوالہ سے آپریشنز ونگ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ اوز لگانے کا ضابطہ اخلاق تیار کر لیا، تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے بارہ رکنی بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بورڈ کے سر براہ ہوں گے کسی بھی سیاسی دبا ؤ پر ایس ایچ کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے لئے ڈی آئی جی آپریشنز نے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…