جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم سیکرٹریٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم سانحہ ماڈل ٹاون میں ہر صورت انصاف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ نے پنجاب حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی اور وزیراعظم کی جانب سے جاری احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم عمران خان

نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث افسران کو معطل کرنے جب کہ سانحے کے اہم کردار اور سابق وزیراعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی تھی۔وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم سانحہ ماڈل ٹاون میں ہر صورت انصاف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہیں اور انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث تمام پولیس افسران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…