اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں بلکہ کمی،وزیرخزانہ اسد عمر نے عوام کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اکتوبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ کو حکومت نے اکتوبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیاہے ، وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 22 سے کم کرکے 17.5 فیصد کرنے ، پٹرول پر سیلز ٹیکس 9.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد ، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس 6 فیصد سے کم کرکے 1.5 فیصد کر دیا گیا ہے جب کہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس مکمل ختم کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ کیا ۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 4روپے 10پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 41پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 66پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 39پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی۔اس سے قبل بنی گالہ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا تھاکہ اکتوبر کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی اور ان میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ حکومت نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اکتوبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ کو حکومت نے اکتوبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کم کرکے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…