پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

حیدرآباد میں 6 سالہ ارمش کے قتل کا ڈراپ سین، ماں ہی قاتل نکلی،اعتراف جرم کرلیا، لرزہ خیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں 6 سالہ کم سن بچی ارمش کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، بچی کو اسی کی ماں نے قتل کیا۔ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق ارمش کی ماں شگفتہ نے ہی اپنی بیٹی کو قتل کیا، ملزمہ نے بچی کو سیرپ پلایا، پھر اس کی ناک دبا کر قتل کیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمہ نے اپنی بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ٗملزمہ شگفتہ نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ آئے دن گھر پر جھگڑا ہوتا تھا اور نوبت طلاق تک

پہنچ گئی تھی۔ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق بچی کی ماں بظاہر نفسیاتی مریضہ لگتی ہے، خاتون نے آج بھی کٹ لگا کر خود کو زخمی کرلیا تھا۔بچی کی ماں کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی تھی جس دیکھا گیا تھا کہ ارمش کی لاش ایک برقع پوش نے بیگ میں ڈال کر لطیف آباد 10 نمبر چوک میں ایک سنسان گلی میں پھینکی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…