حکومت کس طرح ایک پرائیویٹ ادارے کو رقم جاری کر سکتی ہے ‘سپریم کورٹ نے اخوت فاؤنڈیشن کو دی گئی رقم کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

29  ستمبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کو اخوت فاؤنڈیشن کو دی گئی رقم کی تفصیلات  اتوار کو طلب کرلیں ۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اخوت فاؤنڈیشن کے خلاف کارروائی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال عدالت میں پیش ہوئے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے

استفسار کیا کہ آپ لوگ اخوت فائیونڈیشن کے خلاف کیا کارروائی کر رہے ہیں۔جس پر میاں اسلم اقبال نے بتایا کہ ہم اخوت کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہے،حکومت اخوت فاؤنڈیشن کو رقم دیتی ہے،یہ نان پرافٹ ادارہ ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت کس طرح ایک پرائیوٹ ادارے کو رقم جاری کر سکتی ہے۔کتنی رقم دی گئی اور کن شرائط پر دی گئی اتوارکو تحرہری جواب دیں۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…