جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

محکمہ ایکسائز کا نئی موٹرسائیکل اور ہزارسی سی سے کم گاڑی کے ٹوکن ٹیکس میں دھماکہ خیزاضافہ کرنے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) نئی موٹرسائیکل اور ہزارسی سی سے کم گاڑی خریدنے والے ہوجائیں تیار، محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے موٹر سائیکل اور ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی تجویز بھجوائی گئی تھی۔ جس کی سٹینڈنگ کمیٹی

نے منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسائز کی جانب سے موٹر سائیکل کا چالان 12 سو سے بڑھا کر 2 ہزار کرنے کی تجویز بھجوائی گئی تھی، جبکہ ہزار سی سی سے چھوٹی گاڑیوں کی 10 ہزار سے بڑھا کر15 ہزار کرنے کی تجویزدی گئی تھی جس کو منظور کرلیا گیا۔ حتمی منظوری قانون میں ترمیم کرکے دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…