اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، محکمہ ایکسائز نے سمارٹ کارڈز کے اجرا کیلئے قیمت مقررکردی،کارڈز کا اجراء کب سے ہوگا؟ اعلان کردیاگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، محکمہ ایکسائز نے سمارٹ کارڈز کے اجرا کیلئے قیمت مقرر کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے پچھلے کافی عرصہ سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن بکس ختم کرکے سمارٹ کارڈ شروع کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے تھے جس کے لیے اب ڈی جی ایکسائز کے

آفس میں تمام اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اسی حوالے سے سٹینڈنگ کمیٹی نے کارڈ کی قیمت 530 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی ہے ایکسائز افسران کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے کارڈ کا اجرا ممکنہ طور پر شروع ہوجائے گا۔کارڈ سکیورٹی فیچرڈ ہوگا اور سکین کرنے پر گاڑی اور مالک کی تمام تفصیلات سامنے آجائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…