بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

لوٹی دولت ملک واپس لانے کیلئے عمران خان کے سخت اقدامات، پاکستانیوں نے خلیجی ممالک میں اپنی پراپرٹیز کوڑیوں کے مول بیچنا شروع کر دیں، کیا ہو رہا ہے؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کا لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کے لیے سخت اقدامات پر بیرون ممالک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں پاکستانیوں نے انتہائی مہنگی جائیدادیں کوڑیوں کے بھاؤ میں بیچنا شروع کر دی ہیں،

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اب تک پاکستانیوں نے 20 ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی پراپرٹی فروخت کر دی ہے، یہ فروخت جون 2018 سے لے کر ستمبر 2018ء میں ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لوٹی ہوئی دولت پاکستان واپس لانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جس پر پاکستانیوں نے بیرون ممالک میں اپنی جائیداد بیچنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو کہ اصل قیمت سے کم قیمت پر بیچ رہے ہیں، پانچ سو کے قریب امیر ترین پاکستانیوں نے اپنی لگژری جائیدادیں انتہائی سستے داموں فروخت کر دی ہیں، اس کے علاوہ تقریباً ایک ہزار کے قریب ولاز اور اپارٹمنٹ فروخت بھی کر دیے ہیں۔ یہ پراپرٹی شہر کے پوش ایریا میں واقع ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بعض پاکستانی سیاسی رہنما، پراپرٹی بزنس کے ٹائیکونز کے رشتہ داروں، سابق بیورو کریٹ اپنی جائیدادیں دے چکے ہیں۔ پاکستانی سفارتی ذرائع کا بھی یہ کہنا ہے کہ پاکستانی اپنی جائیداد جلدی جلدی فروخت کر رہے ہیں۔ ان میں سے اکثریت سنگین کرپشن سے بچنے کے لیے کر رہی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کے لیے سخت اقدامات پر بیرون ممالک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں پاکستانیوں نے انتہائی مہنگی جائیدادیں کوڑیوں کے بھاؤ میں بیچنا شروع کر دی ہیں، ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اب تک پاکستانیوں نے 20 ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی پراپرٹی فروخت کر دی ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…