جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری سکاٹ لینڈ میں اپنی گریجویشن تقریب میں شرکت کیلئے کیا پہن کر پہنچ گئیں؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈنبرا (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی نے سکاٹ لینڈ سے اپنی تصویر جاری کی ہے، ایمان مزاری سکاٹ لینڈ اپنی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے گئی ہوئی ہیں، ایمان مزاری نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر سکاٹ لینڈ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے

لال رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے، اس لباس میں وہ بہت ہی حسین نظر آ رہی ہیں، واضح رہے کہ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی سکاٹ لینڈ میں پڑھائی مکمل ہو چکی تھی اور وہ پاکستان واپس بھی آ گئی تھیں لیکن وہ اپنی والدہ کے ساتھ گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے سکاٹ لینڈ میں موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…