جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اعلیٰ سطحی اجلاس سے کویتی افسر کا بیگ غائب ہو گیا، تحقیقات کی گئیں تو بیگ چرانے والا کون نکلا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایسا شخص سامنے آ گیا کہ عمران خان بھی مشتعل ہو جائیں گے

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کویتی افسر کا بیگ غائب ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کے اجلاس میں شریک کویتی وفد میں شامل افسر کا بیگ اجلاس کے دوران ہی غائب ہو گیا، بیگ غائب ہونے پر حکام کی پریشانی میں دوڑیں لگ گئیں، رپورٹ کے مطابق جب کافی تلاش کے بعد بیگ نہ ملا تو سی سی ٹی وی کمرے کی مدد حاصل کی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں

ایسا انکشاف ہوا کہ وزیراعظم عمران خان بھی دیکھ کر مشتعل ہو جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فوٹیج میں گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر بیگ کو غائب کرنے میں ملوث پایا گیا، اس موقع پر کویتی وفد سے وزارت اقتصادی امور نے اعلیٰ سطح پر معذرت کی اور بیسویں گریڈ کے اس افسر کے خلاف مقدمہ درج کرانے پر غور شروع کردیا گیا ہے، رپورٹ کے اس افسر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کروایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…