منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو تیار ہو گئے، اب کیا کرنے والے ہیں؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کو تیار ہو گئے۔ معروف صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو یا تو علم تھا یا اندازہ تھا کہ جہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ آئے گا، انہوں نے کہا کہ عمران خان اس کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے، اس فیصلے سے اسی لیے ان کو زیادہ بڑا دھچکا نہیں لگا۔ سینئر صحافی نے کہا کہ جہانگیر ترین اس فیصلے

کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں تھے لیکن ظاہر ہے کہ وہ سیاست میں فعال رہیں گے۔ معروف صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے اندر دو گروپ ہیں، ایک جہانگیر ترین کا اور دوسرا شاہ محمود قریشی کا گروپ ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اب شاہ محمود قریشی یہ چاہیں گے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں، معروف صحافی نے کہا کہ اگر موجودہ سیٹ اپ چلتا ہے تو شاہ محمود قریشی کی خواہش ہو گی کہ وہ وزارت خارجہ چھوڑ دیں اور پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کامنصب سنبھالیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…