منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر علی محمد خان کی نماز ادا کرتے تصویر پر ریحام خان کی شدید تنقید، انتہائی سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر علی محمد خان کی نماز ادا کرتے تصویر پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے شدید تنقید کی، جب سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی اپنے دفتر میں نماز پڑھنے کی تصویر وائرل ہوئی تو ریحام خان اس تصویر کو دیکھ کر بول پڑیں انہوں نے سوشل میڈیا پر علی محمد خان کی تصویر جس کے نیچے لکھا ہوا تھا کہ وفاقی وزیر

مملکت برائے پارلیمنٹری افیئرز علی محمد خان اپنے آفس میں نماز ادا کر رہے ہیں، اللہ پاک اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے، آمین۔ اس کے جواب میں لکھا کہ خدا کا واسطہ ہے دین کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا بند کر دیں، تبدیلی لانے کے لیے گورننس کریں۔ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے اس پیغام کے بعد ٹوئٹر پر ایک بحث کا آغاز شروع ہو گیا، کسی نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے حمایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…