جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور چین تعلقات کا نیا دور شروع کرنے پر متفق،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کی تیاریاں شروع،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے سعودی عرب کے بعد اب اکتوبر میں دورہ چین کا امکان ہے جس کیلئے تاریخوں اور ملاقاتوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اکتوبر کے وسط میں چین کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ سطحی وفد بھی انکے ہمراہ جائے گا۔ ذرائع کا

کہنا ہے کہ دورہ کے دوران سی پیک میں تیزی اور معاشی تعاون پر بھی بات ہو گی اور اقتصادی شعبے میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔اس کے ساتھ پاکستانی وفد چین میں ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کرے گا ۔وزیر اعظم کے دورے کی تاریخوں اور ملاقاتوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…