نیو یارک (نیوز ڈیسک) و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بحرین کے ہم منصب شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمعہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بحرین کے ہم منصب شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بحرین تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان اداروں کی سطح پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
ہم آپ کیلئے یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔۔دنیا کے بڑے امیرملک نےپاکستان میں کتنی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فورنگ میں ایک رات
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































