منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’میں ایسے حالات میں ایوان نہیں چلا سکتا ‘‘ اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نصرت جاویدنے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نےو فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایوان میں یہی رویہ رکھا گیا تو ایسے حالات میں میں ایوان نہیں چلا سکوں گا ۔ میں ایوان کو اچھے طریقے سے ساتھ لے کر چل رہا ہوں  اور نہیں چاہتا کوئی ہنگامہ آرائی ہو جبکہ

اپوزیشن جماعتیں بھی آرام سے آتی ہیں۔ معروف صحافی نصرت جاوید نے مزید کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے لوگ ناراض ہوتے ہیں کیونکہ ہمیشہ طاقتور لوگوں کو دوسرے طاقتور لوگوں سے خطرہ ہوتا ہے اور فواد چوہدری جو بھی کہہ رہے ہیں وہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر کرتے ہیں ۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی تقریر کے بعد اپوزیشن نےاحتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا جس پرفواد چودھری نے معافی مانگ لی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…