ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ پی ٹی وی میں کتنے لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لیتی ہیں ؟ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی شدید تنقید!حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری ایک خاندانی آدمی ہیں اور انہوں نے اپنے ایک پریس کانفرنس میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق کا بغیر نام لیے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ر ئوف کلاسر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شفق کی شادی گزشتہ سال سعد رفیق سے ہوئی اور اس وقت ن لیگ برسراقتدار تھی ، حکومت کے ختم ہوتے خواجہ سعد رفیق نے اپنی اہلیہ شفق پر کافی دبائو ڈالا کہ پی ٹی وی سے

استعفیٰ دیدو کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت آگئی اور وہ سب سے پہلے مجھے خراب کرنے کی کوشش کریں گے ۔ جبکہ ان کی اہلیہ شفق حرا کا کہنا تھا کہ میں ایک پسماندہ علاقے سے پڑھ لکھ کر یہاں تک پہنچی ہوں اور آج سے دس سال قبل مجھے پی ٹی وی میں نوکری ملی تھی ہماری شادی تو ایک سال پہلی ہوئی ہے اس کا میری نوکری سے کیا تعلق ہے؟۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں سعد رفیق کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک وفاقی وزیر کی بیگم کو پونے چھ لاکھ روپے تنخواہ مل رہی ہے اور وہ اینکر ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…