منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔۔۔عدلیہ میں بھی احتساب !! جج کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (نیوز ڈیسک )پتو کی بار ایسوسی ایشن کے ممبرز شہزادہ آصف بھٹی ایڈوو کیٹ ہائی کورٹ اور دیگر وکلا کے خلاف ناروا سلوک رویہ اپنانے والے سینئر سول جج ملک فاروق احمد کے خلاف لاہور ہائی کوٹ نے ایکشن لیتے ہو ئے ملک فاروق احمد کو جج سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا پتو کی سے تبدیل کرکے لاہور لگا دیا وکلاء کی جانب سے ہڑتال کا

آٹھواں روز رنگ لے آیا ہڑتال کامیاب ہو نے پر وکلا کی ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی گئی اور صدر بار ایسوسی ایشن پتوکی محمد احسن نظامی کو خراج تحسین پیش کیا وکلا نے امید ظاہر کی کہ احسن نظامی اسی طرح اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیں گے صدر بار ایسویسی ایشن پتو کی محمد احسن نظا می نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…