ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری! پی ٹی آئی حکومت نے شاندار اعلان کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما تحریک انصاف قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بجلی قیمت کم کرنے کیلئے پن بجلی اور سولر سسٹم لانا پڑے گا ، ہمیں یہ منصوبہ بندی پہلے کرنی ہو گی کہ ہمیں اس وقت کتنی بجلی چاہیے اور کتنی بجلی ہمارے پاس آئے گی ۔ قائد ایوان کا کہنا تھا کہ ترسیل کے نظام میں بہترین کیلئے بجلی بل نہ

دینے والےرواج کے خاتمے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ گزشتہ رات ایک نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے آئی پی پیز کو ادائیگی کیلئے بینکوں سے قرضے لیے جو آج تک قائم و دائم ہیں بلکہ اب تو حالت یہ ہے کہ ان پر سود بھی چڑھ چکا ہے ہمیں بجلی قیمتوں میں نمایاں کمی کیلئے پن بجلی اور سولر سسٹم لانا ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…