بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ان کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔۔پاکستان کے بڑے دشمنوں کے خلاف آرمی چیف نے دبنگ حکم جاری کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائےموت ، 4کودی گئی مختلف سزائوںکی توثیق کردی،آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائےموت ، 4کودی گئی مختلف سزائوںکی توثیق کردی ہے۔ یہ دہشتگردمسلح افواج اورسیکیورٹی اداروں کےاہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے، ان دہشتگردوں کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 69افراد شہید جن

میں سے 49سویلین جبکہ باقی کا تعلق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے تھا۔ دہشتگردوں کے حملوں میں 140افراد زخمی ہوئے ۔ ان افراد کا خصوصی ٹرائل ملٹری کورٹ میں کیا گیا جہاں سے انہیں سزائیں دی گئیں۔ ان دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تنظیموں سے تھا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جب ان دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا تو ان کے پاس بھاری مقدار میں گولہ و اسلحہ بارود برآمد ہوا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…