جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس سے 24رکنی چینی وفد کی ملاقات ، دیامر بھاشا ، مہمندڈیم فنڈ کیلئے چیک پیش کیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے 24رکنی چینی وفد نے ملاقات کی اور ان کو ڈیم فنڈ کیلئے 25لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس ثاقب نثار سے 24رکنی چینی وفد نے ملاقات کی جس دوران چینی وفد نے چیف جسٹس کو دیامر بھاشا ، مہمندڈیم کیلئے 25لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ اس موقع پر سربراہ چینی کمیٹی گولڈ ٹرانسمٹ ڑین فینگ یو نے بھی وفد کے ہمراہ چیف جسٹس سے ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…