منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی ،اب ہر مہینے کی تنخواہ پہلی تاریخ کو نہیں ملے گی بلکہ کب ملے گی؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت خزانہ نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ مطابق عدالتی احکامات پر پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا

فیصلہ کیا اور وزارت خزانہ نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ 30 تاریخ تک ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس لئے تمام اداروں کے ملازمین کو تنخواہ پہلی سے پہلے ادا کی جائے اور ہر ماہ 30 تاریخ کو تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…