اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سمگلنگ کیس، قومی خزانے کو بھاری نقصان سے دوچار کرنے والے کیو موبائل مالکان کو بڑی سزا سے بچا لیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ملکی معیشت کو سمگلنگ کے ناسور سے تحفظ دینے کے ذمہ دار کسٹمز انٹیلی جنس ڈائریکٹور نے منظم سمگلنگ ثابت ہونے کے باوجود کیو موبائل فون کمپنی (ڈی جی کام ٹریڈنگ لمیٹڈ) کے خلاف قانونی جنگی سے فرار کا راستہ اختیار کر لیا ہے،ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کسٹمز کورٹ سے کیو موبائل کمپنی پر

جرمانہ عائدہ کرکے کنسائمنٹ ریلیز کرنے کے آرڈرز کے خلاف ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے ہائی کورٹ سے اپیل نہیں کی، ہائی کورٹ میں اپیل پر کسٹمز کورٹ کا فیصلہ کالعدم ہونے کی صورت میں قومی خزانے کو بھاری نقصان سے دوچار کرنے والی کیو موبائل کمپنی ڈی جی کام ٹریفڈنگ کے متعلقہ ملزمان کو چودہ برس تک جیل کی ہوا کھانا پڑتی اور مس ڈیکلریشن کے ذریعے کلیئر کرائے گئے کیو موبائل فونز کی کھیپ بھی ضبط کر لی جاتی۔ کسٹمز عدالت نے ایل ای ڈی بلب ظاہر کرکے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فون کی درآمد اور قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے والی کیو موبائل کمپنی کے خلاف کیس میں سمگل شدہ موبائل فونز ڈیوٹی ٹیکسز اور جرمانے وصول کرکے ریلیز کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس پر قانونی اختیار اور راستہ ہونے کے باوجود ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے پراسرار طور پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے کسٹمز کورٹ کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملکی معیشت کو سمگلنگ کے ناسور سے تحفظ دینے کے ذمہ دار کسٹمز انٹیلی جنس ڈائریکٹور نے منظم سمگلنگ ثابت ہونے کے باوجود کیو موبائل فون کمپنی (ڈی جی کام ٹریڈنگ لمیٹڈ) کے خلاف قانونی جنگی سے فرار کا راستہ اختیار کر لیا ہے،ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کسٹمز کورٹ سے کیو موبائل کمپنی پر جرمانہ عائدہ کرکے کنسائمنٹ ریلیز کرنے کے آرڈرز کے خلاف ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے ہائی کورٹ سے اپیل نہیں کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…