جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت نے اداکارہ صبا قمر اور گورنر پنجاب چودھری سرور کی اہلیہ پروین سرور کو بھی اہم عہدے پر تعینات کر دیا، یہ خواتین اب کیا کام کریں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ 160ڈیسک) پنجاب حکومت نے اداکارہ صباقمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن و کلچر پنجاب نے اداکارہ صبا قمر اور سانول عیسیٰ خیلوی کو کلچر ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

صبا قمر کے علاوہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ پروین سرور، یوسف صلاح الدین، عائشہ علی بھٹہ، سید نور، شان، منیزہ ہاشمی، امجد اسلام آمجد، سرمد سلطان کھوسٹ، واسع چوہدری، رانا نعمان، سونیااظہر، ساحرعلی بگا، طلعت عظیم، عمران ٹوانہ، آمنہ راجہ، جگن کاظم، رائے ثاقب کھرل اور سانول عطائاللہ عیسیٰ خیلوی کلچر ایڈوائزری کونسل میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…