ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان اور پاک فوج کے خلاف رپورٹنگ کا انعام، لندن میں اب کون مزے کر رہا ہے؟ معروف صحافی وجاہت خان کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد نیب نے بھی کرپشن مقدمات میں تحقیقات بھی تیز کر دی ہیں، اسی حوالے سے معروف صحافی وجاہت سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں مقیم ایک رپورٹر کی دولت میں نواز حکومت کے دوران تیزی سے اضافے کی انٹیلی جنس

اطلاعات ہیں، پاکستان میں متعدد پلاٹس، لندن میں شاہ خرچیاں اور فائیو سٹار ہوٹلوں میں کھانا، سب عمران خان اور پاک فوج مخالف رپورٹنگ کا انعام ہے، مجھے اور میرے دوستوں کو ان کی پاکستان واپسی کا شدت سے انتظار ہے۔ واضح رہے کہ معروف صحافی وجاہت سعید نے اس صحافی کے نام کے متعلق کچھ نہیں بتایا ہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…