جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے علاوہ میں دنیا میں صرف بس اس اہم شخصیت کو لیڈر مانتی ہوں، خاتون اول بشریٰ بی بی کا انٹرویو میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا کہ اس صدی میں عمران خان اور طیب اردگان ہی لیڈر ہیں، عمران خان پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میرا سوشل میڈیا پر کوئی

اکاؤنٹ نہیں ہے، خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران خان کے علاوہ میں دنیا میں صرف ایک شخصیت کو لیڈر مانتی ہوں، اس صدی میں عمران خان اور طیب اردگان لیڈر ہیں، کسی بھی ٹی وی چینل کو دیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…