ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں سیمنٹ سیکٹر پر کوئی ٹیکس عائد نہ کئے جانے کے باوجودسیمنٹ کی قیمت میں تباہ کن اضافہ ،قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں سیمنٹ سیکٹر پر کوئی ٹیکس عائد نہ کئے جانے کے باوجودسیمنٹ کی قیمت میں تباہ کن اضافہ ،قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز صورتحال،ملک میں سیمنٹ کی 50کلو بوری کی قیمت میں 80روپے اضافہ کر دیا گیا ۔ سیمنٹ ڈیلرز نے سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافے

کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں سیمنٹ سیکٹر پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا اس کے باوجود سیمنٹ مینو فیکچرز نے آپس میں گٹھ جوڑ کر کے تین روز کے دوران سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 80روپے اضافے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد بوری کی قیمت 520سے بڑھ کر 600روپے ہو گئی ہے



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…