ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشیا کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم انتہائی شاطرانہ انداز میں بنگلہ دیش سے خود ہاری، معروف صحافی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کر دیے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں گزشتہ روز بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی، اس شکست کے بعد پاکستانی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی، اب بنگلہ دیش 28 ستمبر کو انڈیا کے خلاف ایشیا کپ کا فائنل کھیلے گی، پاکستانی کرکٹرز کی مایوس کن کارکردگی پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اس موقع پر معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انتہائی شاطرانہ انداز میں بنگلہ دیش سے خود ہاری، معروف صحافی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ

ایسا لگتا ہے کہ ہم نے مسلسل تیسری بار بھارت سے شکست سے بچنے کے لیے کامیابی حاصل کر لی ہے اور انتہائی شاطر انداز میں یہ ناخوشگوار کام بنگلہ دیش کو سونپ دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس نے 239 رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لیے 240 کا ہدف دیا، اس ہدف کو پاکستانی ٹیم پورا نہ کر سکی اور پچاس اوورز میں نو وکٹ کے نقصان پر صرف 202 رنز ہی بنا سکی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…