جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ،بلند سطح پر پہنچ گیا 

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید10پیسے کے اضافے سے 125.70روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ یورو کی قدر میں کمی اور برطانوی پاونڈ میں ملا جلا رجحان رہا۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزا نٹر بینک میں

ڈالر کی قیمت خرید124.25روپے اور قیمت فروخت124.35روپے مستحکم رہی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کا ضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید125.30روپے سے بڑھ کر125.40روپے اور قیمت فروخت125.60روپے سے بڑھ کر125.70روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید70پیسے کی کمی سے147روپے سے گھٹ کر146.30روپے اور قیمت فروخت20پیسے کی کمی سے148.50روپے سے گھٹ کر148.30روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سے164.50روپے سے گھٹ کر164.20روپے ہوگئی لیکن قیمت فروخت میں 20پیسے کا اضافہ ہوا اور166روپے سے بڑھ کر166.20روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سعودی ریال کی کی قیمت خرید33.40روپے اور قیمت فروخت33.80روپے مستحکم رہی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید34.30روپے اور قیمت فروخت34.70روپے برقرار رہی۔ چینی یو آن کی قیمت خرید18.50روپے اورقیمت فروخت اور قیمت فروخت19.50روپے مستحکم رہی ۔ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید10پیسے کے اضافے سے 125.70روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ یورو کی قدر میں کمی اور برطانوی پاونڈ میں ملا جلا رجحان رہا۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…