منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کیا تحریک انصاف پرانی سرکاری ملازموں کو بیروزگار کے کے نئے لوگوں کوایک کروڑ نوکریاں دے گی ؟حکومت کی جانب سے ملازمتیں بانٹنےکے الزام پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل ، جواب میں کیا سنگین الزام عائد کر دیا؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات فواد چودھری نے مقدس ایوان کا تقدس پامال کیا جو زبان استعمال کی وہ کسی طور بھی پارلیمانی نہیں۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس طرح کے رویے سوالوں سے نہیں بچ سکتی، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والے آج پی پی پر نوکریاں دینے کا الزام لگا رہے ہیں، کیا

تحریک انصاف پرانی سرکاری ملازموں کو بیروزگار کے کے نئے لوگوں ایک کروڑ نوکریان دے گی، ؟ ۔ترجمان بلاول بھٹو نے کہا کہ ابھی تو اپوزیشن نے سوال شروع کئے ہیں ابھی سے حکومت ہانپنا شروع ہو گئی، کشکول توڑنے کا وعدہ کرنے والے چندہ مانگ رہے، اکانومی کو چندہ نامی بنا دیا ، خان صاحب نے کہا تھا کہ کسی سے قرضہ لینے کے بجائے وہ خودکشی کر لیں گے،آج آئی ایم ایف کے پاس کیا لینے جا رہے ہیں ؟۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…