بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم اسمبلی کے نو پارکنگ ایریا میں زبردستی گاڑی کھڑی کر کے چلتے بنے،ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا تو اسکے ہاتھ میں کیا چیز تھما دی ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی سندھ اسمبلی کے نو پارکنگ زون میں زبردستی گاڑی کھڑی کرکے چلے گئے، ٹریفک پولیس اہلکار کے منع کرنے پر اسے اپنا وزٹنگ کارڈ تھما دیا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں

قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ نہ ملنے پر سندھ اسمبلی کے نو پارکنگ زون میں ہی گاڑی کھڑی کر دی، ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس اہلکار نے سمجھانے کی بہت کوشش کی مگر انہوں نے ایک نہ سنی اور اہلکار کو اپنا وزٹنگ کارڈ تھما کر چلتے بنے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…