ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہی پروٹوکول کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہن کا مہنگا ترین علاج اور وہ بھی بالکل مفت،وی آئی پی وارڈ میں علاج کرانے کا حکم کہاں سے آیا؟ہسپتال انتظامیہ نے سب کچھ بتا دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے  سروسز ہسپتال کی وی وی آئی پی مریضہ کوئی اور نہیں بلکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر کی ہمشیرہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ دنوں سے ایک خط گردش کر رہا تھا جس میں لکھا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہن کا علاج فوری طور پر  وی آئی پی وارڈ میں کیا جائے۔تاہم کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اسے غلط خبر قرار دے دیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب

کی رشتے دارکا سروسزہسپتال کےوی وی آئی پی کمرےمیں مفت علاج ہوا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی رشتے دار کوآپریشن کرکےوی وی آئی پی کمرہ نمبر1 میں منتقل کیاگیا، عثمان بزدارکی قریبی عزیزہ کو24 ستمبر کو سروس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارنےہسپتال کےدورےمیں اپنی عزیزہ کی عیادت کی۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریضہ کی جانب سےعلاج کے پیسے دینے کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…