جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے 100 دن مکمل ھونے سے پہلے ہی آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،عوام پیٹ پر پتھر باندھ لیں،اہم سیاسی شخصیت نے انتباہ کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاکہ حکومت نے 100 دن مکمل ہونے سے پہلے ہی آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں ،حکومت عوام پر مہنگائی کے مزید پہاڑ توڑنے کا پکا ارادہ کر چکی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی کمر توڑ دے گا۔حکومت کا ایجنڈا غربت نہیں بلکہ غریب کا خاتمہ کرنا ہے ۔حکومت چاہتی ہے کہ عوام پیٹ پر پتھر باندھ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…