بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بجلی اور گیس مزید مہنگی کریں گے، حالات مزید سخت ہونے جارہے ہیں،اب سخت فیصلے ہر صورت کریں گے ،حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں، دھماکہ خیز اعلانات

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر نعمان جاوید نے کہا کہ بجلی اور گیس مزید مہنگی کریں گے، حالات مزید سخت ہونے جارہے ہیں، گزشتہ حکومت سے خراب حالت میں معیشت ملی ہے، اب سخت فیصلے ہر صورت کریں گے۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا

کہ بجلی اور گیس مزید مہنگی کریں گے۔ عوام تیار رہیں کیونکہ حالات مزید سخت ہونے جارہے ہیں۔ اگلے ایک سال تک کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ تحریک انصاف کی مقبولیت آئندہ 6ماہ میں زیرو پر جاتی ہے تو جائے ۔ گزشتہ حکومت سے خراب حالت میں معیشت ملی ہے اب سخت فیصلے ہر صورت کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…