بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اب ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ نہیں دینگے!پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے آپریشن کا فیصلہ، انتہائی سخت اعلان کر دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف سخت کارروائی ، کرپٹ افسران اور ملازمین کے کیسز اینٹی کرپشن اور اسٹیبلشمنٹ کو بھجوانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی نے محکموں میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کرپٹ افسران اور ملازمین کے کیسز اینٹی کرپشن اور اسٹیبلشمنٹ کو بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔

اکبر درانی کی زیر صدارت ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ چیف سیکرٹری نے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کو ہدایت کی کہ کرپٹ افسران اور ملازمین کے کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو بھجوائے جائیںاس اقدام سے احتساب کا نظام مضبوط اور کرپشن ختم کرنے میں مدد ملے گی، اس موقع پر چیف سیکرٹری نے گھوسٹ ملازمین کے خلاف بھی سخت کارروائی کا حکم دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…