جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کی بطور معاون خصوصی تقرری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا؟ایسی خبر آگئی کہ جان کروزیراعظم پریشان ہو جائیں گے ؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک وکیل عابد چٹھہ نے وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔

درخواست گزار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ دوہری شہریت کا حامل شخص قومی اسمبلی کا ممبر نہیں بن سکتا اور جو کام براہ راست نہیں ہو سکتا ہے تو بالواسطہ طور پر بھی نہیں کیا جا سکتا۔ زلفی بخاری برطانوی شہری ہیں اور ان کو وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیدیا گیا ہے جو کے خلاف قانون ہے لہٰذا سپریم کورٹ اس تقرری کو کالعدم قرار دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…