بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

کیپٹن (ر)صفدر کو بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں شروع

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو طبیعت ناساز ہونے پر لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ،کیپٹن(ر)صفدرکے ٹیسٹ کے بعد آپریشن کاامکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کو طبیعت خراب ہونے پر ایک بار پھر نجی ہسپتال

میں منتقل کردیا گیا، جہاں ان کے ٹیسٹ کے بعدآپریشن کاامکان ہے ،کیپٹن (ر)صفدرکو معدہ اوردل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے ہسپتال منتقل کرنیکافیصلہ کیا،کیپٹن(ر)صفدرآئندہ چند روزہسپتال میں زیرعلاج رہیں گے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ کیپٹن (ر)صفدرکی علاج کیلئے بیرون ملک منتقلی کابھی امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…