جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن جلد ہوتے نظر آرہے ہیں کیونکہ۔۔۔!!! کاشف عباسی نے تہلکہ خیز پیش گوئی کردی

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی کاشف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے لیے پہلا سال بہت اہمیت کا حامل ہے ۔دوسری جانب اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس  اتنا وقت نہیں ہے ،صرف تین مہینے ہیں حکومت کے پاس،تین مہینے کے اندر عمران خان نے اپنی پالیسی واضح کرنی ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ حکومت

کو تین ماہ میں فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے نہیں تو بہت سے اتحادی ہاتھ سے نکل جائیں گے ۔جب کہ کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ یہ اتنا غیر مستحکم سیٹ اپ ہے کہ بہت جلد انتخابات ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں ،یہ سیٹ اپ زیادہ عرصے چل نہیں سکتا پھر یہ ہی ہو گا کہ جی ڈی اے اپنا حصہ مانگے گی ،ایم کیو ایم اپنا پریشر ڈالے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب یہ ہی کہیں گے کہ مجھے چلنے نہیں دیا جا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…