جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سکول فیسوں کے متعلق فیصلے کو نجی سکولوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے سالانہ فیسوں میں پانچ فی صد اضافے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پرائیویٹ اسکولوں کے مالکان نے نہ صرف ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا بلکہ طلبا سے لی گئی اضافی فیسیں بھی واپس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے طلبا کے والدین کی درخواست پر پرائیویٹ اسکولوں کو نہ صرف فیسوں میں پانچ فیصد سے زائد اضافے سے روکا تھا بلکہ لی گئی

اضافی فیس بھی واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔پرائیویٹ اسکولوں نے فیسوں میں اضافے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ کی تین تاریخ کو نجی اسکولوں کو فیسوں کی مد میں سالانہ پانچ فیصد سے زائد اضافے سے روک دیا تھا۔ فیصلہ سندھ ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دو ہزار سے زائد والدین کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کے بعد دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…