جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق 2اہم مقدمات کا فیصلہ بدھ کو سنائے گا ۔ٹرائل کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤنس کیس میں نواز شریف اور شہباز شریف سمیت کئی سابق وزراء کو بے گناہ قرار دیا تھا جس کے خلاف پاکستان عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ میں

درخواست دائر کی تھی۔جبکہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا نے بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن میں اپنی طلبی کو چیلنج کیا ہوا ہے، ان درخواستوں پر فیصلہ آج بروز منگل کو جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بینچ سنائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…