ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید نے جو کہا کر دکھایا ،وزارت سنبھالتے ہی جو کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اس پر عملدرآمد شروع کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)ریلوے کے اکانومی اوربزنس کلاس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ریلوے حکام کے مطابق ڈیم فنڈزکیلئے کرایوں میں ایک سے 10 روپے تک اضافہ کیاگیاہے،اکانومی کلاس کیلئے 100 روپے تک کے ٹکٹ پرایک روپیہ اضافی دیناہوگا۔ترجمان ریلوے کے مطابق

ٹرین کے اے سی کلاس ٹکٹ پر 10 روپے اداکرناہوں گے،جمع کی گئی رقم ہرماہ ڈیم فنڈزمیں بھیجی جائیگی۔واضح رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے اعلان کیا تھا کہ دیامر اور بھاشا ڈیم کیلئے ریلوے ہر سال 10کروڑ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائے گااور اس کیلئے ریلوے کرایوں میں ایک سے دس روپے اضافہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…