پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے نئے پاکستان کے رنگ ہی نرالے،18کروڑ کی گاڑیاں کتنے کروڑ کا اشتہار دے کر فروخت کی گئیں؟ انتہائی سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ عمران خان تمہارے پاس جب کارکن موجود ہیں تو لوٹوں کو ٹکٹ کیوں دیتے ہو،لوٹا تو مجھ سے بھی پرانا ہے، نیا پاکستان لوٹوں نے بنانا ہے کیا؟ یہ لوٹے غریب عوام سے نفرت کرتے ہیں، عوامی نمائندے کیسے ہو سکتے ہیں؟ ۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ سیاست امرا کا

شغل اور ہمارا جینا مرنا ہے،پہلی دھاندلی ہم نے برداشت کرلی، دوسری نہیں کریں گے۔90 شاہراہ میں بیٹھ کر ضمنی انتخابات کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔نیا پاکستان بنتے ہی آٹا، گیس اور تیل مہنگا ہوگیا،18 کروڑ کی گاڑیاں 8 کروڑ کا اشتہار دے کر فروخت کیں، پاکستان میں آئینی حکومت کیلئے جدوجہد کرنی ہے،ووٹ کے ذریعے آنے والی تبدیلی کو روکا نہیں جا سکتا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…