جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی رہائی کے موقع پر حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرےمیں موجودگی اور ٹھاٹ باٹ ،کونسے دو بڑے افسر ن لیگ سے ملے ہوئے تھے؟ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی ، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ میں ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید رئوف کو ذمہ دار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں موجودگی پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں ڈی آئی جی

جیل خانہ جات نوید رئوف اور جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حنیف عباسی نواز شریف کی رہائی کے موقع پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید رئوف کی مرضی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں موجود تھے ۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی رپورٹ کے بعد ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید رئوف اور اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…