ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی اچانک طبیعت خراب پمز ہسپتال میں داخل ،کس خطرناک مرض میں مبتلا ہیں، بڑی خبر آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت اچانک خراب، پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسمبلی سیمینار میں شرکت کے بعد سر میں شدید درد کا شکار ہوئے تو چیک اپ کے لیے پمز پہنچ گئے،

جہاں انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق کارڈیک سینٹر میں اسد قیصر کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے خون کے نمونے لے لئے گئے ہیں جب کہ ان کی ای سی جی بھی کی گئی، ان کی ای سی جی رپورٹ اور ایکو نارمل ہے تاہم بلڈ پریشر بڑھا ہے، بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لئے ادویات دے دی گئیں، اور ڈاکٹرز نے اسپیکر قومی اسمبلی کو شام تک آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…