جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے سابق حکومت کے دور میں شروع ہونے والے تمام میگا پراجیکٹس کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے سابق حکومت کے دور میں شروع ہونے والے تمام میگا پراجیکٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پی کے ایل آئی، اورنج ٹرین منصوبہ، پاور پراجیکٹس، محکمہ صحت اور تعلیم کے تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا۔جاری میگا پراجیکٹ

کیلئے پنجاب حکومت نے 2018-2019 کے بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلہ میں سمری منظوری کیلئے وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے سیکرٹری محکمہ خزانہ حامد یعقوب شیخ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں شروع کیے گئے تمام منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…